ٹیگس - آثار اسلامي
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج مغرب کے عیسائی جوان، ماضی کے اپنے مذھبی آثار سے لاعلم ہیں کہا: اگر ہم مشکلات سے روبرو نہیں ہونا چاھتے تو اسلامی آثار کو آئندہ نسلوں کے باقی رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 6658 تاریخ اشاعت : 2014/04/17