Tags - آيت الله صافي گلپايگاني
آیت الله صافی گلپایگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے تاکید کی ہے : ہمارے دیندار و عظیم عوام اچھے لوگ ہیں اور ایسی قوم کم پائی جاتی ہے جو ان لوگوں کی طرح تقریب میں شوق و ذوق سے شاندار پیمانہ پر شرکت کرتی ہے جس کی وجہ سے ان لوگوں کی قدر کرنی چاہیئے اور ان کی ثقافتی و اقتصادی میدان میں تشویش کو دور کرنے اور خاص کر معیشتی حالات کو بہتر بنانے اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی جائے ۔
News ID: 6677 Publish Date : 2014/04/22