ٹیگس - نمائشي قدرت
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : شاید مختصر زمانہ کے لئے امریکا ، صہیونیست ، مغرب اور تکفیری اپنی ظاہری قدرت کی نمائش کریں اور خدا کی طرف سے ان کو مہلت حاصل ہو جائے لیکن نتیجہ مومنوں کی کامیابی میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6706 تاریخ اشاعت : 2014/04/28