ٹیگس - بشار حافظ اسد
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کی بنیادی آئین عدالت نے تین لوگوں کا نام اعلان کیا ہے جو شام کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہونے والے ہیں اور ان کا ایک دوسرے سے مقابلہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6727 تاریخ اشاعت : 2014/05/05