ٹیگس - پاکستان تحريک انصاف
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف کے صدر نے وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور الیکشن اصلاحات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 6768 تاریخ اشاعت : 2014/05/15