ٹیگس - آيت الله مصباح يزدي
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ محبت میں استحکام کا دار ومدار نیک صفات و کمالات میں استحکام ہے بیان کیا : کوئی شخص پہلے اچھے صفات و کمال کا مالک تھا لیکن رفتہ رفتہ زمانہ کے گزرنے سے تقوای سے دور ہو گیا اور منافق اور دنیا پرست ہو گیا تو پھر اس سے محبت نہیں کی جا سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6786 تاریخ اشاعت : 2014/05/17