ٹیگس - ڈاکٹر فيصل
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر وفد کے ہمراہ شہید ڈاکٹر فیصل کے گھر گئے اور ان کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6790 تاریخ اشاعت : 2014/05/17