حجت الاسلام آقا تهراني

ٹیگس - حجت الاسلام آقا تهراني
حجت الاسلام آقا تهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے پارلیمنٹ میں تہران کے نمائندہ نے بیان کیا : معنوی سلامت کے حصول کے لئے اس کو قرآن و عترت میں تلاش کرو اور جہاں قرآن نے کلیات کو بیان کیا ہے اس کی تفسیر کے لئے روایات اور سیرہ آئمہ اطہار (ع) اور اس زمانہ میں علماء کے بیانات کی طرف رجوع کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6791    تاریخ اشاعت : 2014/05/17