ٹیگس - بوکو حرام
نائیجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے چاڈ جھیل پر قبضہ کرکے ۳۰ ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429413 تاریخ اشاعت : 2017/08/10
نائیجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے چاڈ جھیل پر قبضہ کرکے ۳۰ ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429413 تاریخ اشاعت : 2017/08/10
آج نماز صبح وقت؛
نائجیریا کے دھشت گرد گروہ بوکوحرام نے آج سموار ۱۶ جنوری ۲۰۱۷ عیسوی کی صبح نائجیریا یونیورسٹی کی مسجد دھماکہ کے ساتھ اڑا دی جس کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 425735 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
بوکو حرام کی دہشت گردی کے نتیجہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام نے ڈیڑھ سو افراد کا قتل عام کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8269 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
آیت الله مکارم نے درس خارج میں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ گروه « بوکو حرام » ایسے وحشی ہیں جو انسان کہنے کے لائق نہیں ہیں کہا: دنیا جان لے کہ یہ لوگ اسلام سے بیگانہ اور مسلمان نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6795 تاریخ اشاعت : 2014/05/18