Tags - آيت الله مکارم
آیت الله مکارم نے درس خارج میں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ گروه «بوکو حرام» ایسے وحشی ہیں جو انسان کہنے کے لائق نہیں ہیں کہا: دنیا جان لے کہ یہ لوگ اسلام سے بیگانہ اور مسلمان نہیں ہیں ۔
News ID: 6795    Publish Date : 2014/05/18