ٹیگس - آيت الله علوي گرگاني
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ الہی نیت کاموں کے پھل ملنے کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : سب لوگوں کو چاہیئے کہ اپنے ہر کاموں میں خالص و الہی نیت رکھیں تا کہ معاشرے میں اس کے آثار نظر آئے ۔
خبر کا کوڈ: 6808 تاریخ اشاعت : 2014/05/22