تشويش

ٹیگس - تشويش
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: جس معاشرے میں ناانصافی ہو اس میں بدامنی ، کرپشن اور بے روز گاری عروج پر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6815    تاریخ اشاعت : 2014/05/25