ٹیگس - امام حسين کونسل
امام حسین کونسل پاکستان کے چیئرمین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ اسکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی نے «امام خمینی سیمینار» سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قومی اور مسلکی اتحاد کے حصول کیلئے تعلیمات امام خمینی کو جامعہ عمل پہنانا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6817 تاریخ اشاعت : 2014/05/25