ٹیگس - 28 رجب
28 رجب کے موقع پر حجت الاسلام و المسلمین نقوی کا پیغام:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 28 رجب کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں کہا: کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6825 تاریخ اشاعت : 2014/05/28