ٹیگس - پروپيگنڈا
رسا نیوز ایجنسی – جب سے حق نے اپنے وجود کو ظاہر کیا ہے تو اس دن سے ہی باطل نے حق کے مقابلے میں پنجہ آزمائی کرنا شروع کردی ۔ جبکہ حق ایک ایسا چمکتا نور ہے جس کی چمک اور دمک ختم تو کیا پھیکی نہیں پڑسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 6828 تاریخ اشاعت : 2014/05/29