Tags - اکستان
سانگھڑ پاکستان میں عاشورہ پر سخت حفاظتی انتظامات؛
رسا نیوز ایجنسی – سانگھڑ پ اکستان کے ایس ایس پی سٹی نے اپنے دفتر میں میڈیا کو محرم الحرام میں سیکیورٹی کے انتظامات کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا: عاشورہ پر ضلع بھر میں پچانوے ماتمی جلوس اور تعزیہ کے گیارہ جلوس برآمد ہونگے جبکہ دو سو چوون مجالس کا انعقاد کیا جائیگا، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
News ID: 8590    Publish Date : 2015/10/22

سانگھڑ پاکستان میں عاشورہ پر سخت حفاظتی انتظامات؛
رسا نیوز ایجنسی – سانگھڑ پ اکستان کے ایس ایس پی سٹی نے اپنے دفتر میں میڈیا کو محرم الحرام میں سیکیورٹی کے انتظامات کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا: عاشورہ پر ضلع بھر میں پچانوے ماتمی جلوس اور تعزیہ کے گیارہ جلوس برآمد ہونگے جبکہ دو سو چوون مجالس کا انعقاد کیا جائیگا، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
News ID: 8589    Publish Date : 2015/10/22

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پ اکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایٹمی ملک میں فرقہ واریت، دہشت گردی، جہالت، اندھیرے اور بے روز گاری نہیں ہوتی کہا: ایٹمی میدان میں خود کفیل بننے کے بعد ملک کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ضروری ہے ۔
News ID: 6831    Publish Date : 2014/05/29