عارف حسين واحدي:

ٹیگس - عارف حسين واحدي:
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایٹمی ملک میں فرقہ واریت، دہشت گردی، جہالت، اندھیرے اور بے روز گاری نہیں ہوتی کہا: ایٹمی میدان میں خود کفیل بننے کے بعد ملک کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6831    تاریخ اشاعت : 2014/05/29