قائدہ ملت جعفريہ

ٹیگس - قائدہ ملت جعفريہ
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجدعلی نقوی نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران کے یوم وفات پر تعزیتی پغام ارسال کیا اور عالم اسلام خصوصا ایرانی عوام اور رھبر انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای کو تعزیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6852    تاریخ اشاعت : 2014/06/05