ٹیگس - علني گناہوں
آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – تھران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے حکام و ذمہ داران کو بدحجابی پر خاص توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: کھلم کھلا گناہیں سبھی کے دامن گیر ہوتی ہیں کہ اگر ان گناہوں کے سلسلہ میں عملا اقدام نہ کیا جائے تو سبھی اس سلسلہ میں جواب دہ ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6856 تاریخ اشاعت : 2014/06/07