Tags - علم و دانش
آیت‌ الله سبحانی :
حضرت آیت ‌الله سبحانی نے کہا : جس قوم کے پاس علم و دانش ہوگا وہ ترقی و تکامل کے راستہ پر قدم بڑھائے گا لیکن جو قوم پڑھنے لکھنے و علم میں پسماندگی کا شکار ہوگا وہ ہمیشہ دوسروں کا محتاج رہے گا ۔
News ID: 436060    Publish Date : 2018/05/27

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی حمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران کو تمدن ساز، تہذیبوں کا گہوارہ اور خطے میں جمہوریت کا علم بردار ملک قرار دیا ہے۔
News ID: 435148    Publish Date : 2018/02/24

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء اور منتظمین، اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں کہا: عالم اسلام علم و دانش ، عالمی وسائل، عقل و خردمندی، تدبرو بصیرت کو جدید اسلامی ثقافت کے احیاء کیلئے استعمال کرے ۔
News ID: 8874    Publish Date : 2015/12/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے ادارہ جہاد دانشگاہی کے سربراہ، عہدیداروں اور محققین سے ملاقات میں تاکید کی : جدید جو انسانیت کیلئے مضر و خطرناک نہ ہو ایسی سائنسی ٹکنالوجی پیدا کریں ۔
News ID: 6870    Publish Date : 2014/06/09