دعاء

ٹیگس - دعاء
اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ، اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428288    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

حضرات آیات وحید و صافی کا پیغام:
رسا نیوز ایجنسی - حضرات آیات وحید خراسانی اور صافی گلپائگانی نے الگ الگ بیان میں شب برائت کے پروگراموں کو پوری شان و شوکت کیساتھ منائے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6872    تاریخ اشاعت : 2014/06/10