حجت الاسلام ناصر عباس جعفري

ٹیگس - حجت الاسلام ناصر عباس جعفري
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : اسلام میں ظلم و جبر کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام کی تبلیغ کرداروں سے نہ کہ تلواروں سے، تعلیمات محمدی (ص) ہمیں صحیح بات منوانے کے لئے بھی طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیتی۔
خبر کا کوڈ: 6897    تاریخ اشاعت : 2014/06/16