حسيني مشن

ٹیگس - حسيني مشن
حجت الاسلام سید صبیح الحسن:
رسا نیوز ایجنسی – تنظیم المکاتب کے بانی مولانا غلام عسکری کی یاد میں جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب گولہ گنج میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس ملک و بیرون ملک کے علمائے کرام نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6917    تاریخ اشاعت : 2014/06/21