رسا نيوز اجنسي

ٹیگس - رسا نيوز اجنسي
قاضی احمد نورانی :
رسا نیوز اجنسی ـ جمعیت علماء پاکستان کے صدر نے عراق کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے عوام اہلسنّت کا موقف پیش کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : داعش ایک دہشت گرد اور تکفیری گروہ ہے، تکفیری دہشت گردوں کو سنی مسلمان کہنا اسلام کی توہین کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 6921    تاریخ اشاعت : 2014/06/22