لاپتہ افراد

ٹیگس - لاپتہ افراد
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو لاپتہ افراد کی بہت باتیں کیا کرتے تھے لیکن اب جب وہ وزیراعظم بنے تو اس پر خاموش کیوں ہیں؟
خبر کا کوڈ: 440323    تاریخ اشاعت : 2019/05/05

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سےہانکنے کا عمل بند کیا جائے،ملت جعفریہ کے پچیس ہز ار سے زائد شہدا کے لواحقین اب بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440277    تاریخ اشاعت : 2019/04/28

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب واقع فیاض سنبل چوک پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔
خبر کا کوڈ: 439436    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب واقع فیاض سنبل چوک پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔
خبر کا کوڈ: 438953    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 437006    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : مسلم لیگ (ن) کے دو افراد کو گذشتہ روز اداروں نے اٹھایا، جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے واویلا مچا رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430508    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

حجت الاسلام اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : مجلس وحدت مسلمین کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بطور احتجاج کراچی سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اس میں ہمیں دیگر جماعتوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430411    تاریخ اشاعت : 2017/10/17