ٹیگس - ديالہ
رسا نیوز ایجنسی - دیالہ میں عراقی فوج کے کمانڈر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ فوج کی اسپیشل یونٹوں نے دیالہ کے العظیم علاقے اور اس کے آس پاس کے دیہی علاقوں میں موجود دہشتگردوں پر حملے کئے ہیں کہا: اس حملہ میں درجنوں تکفیری دہشتگرد ہلاک ، سیکڑوں زخمی اور بہت سارے فرار ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6972 تاریخ اشاعت : 2014/07/03