يوم فقہ جعفريہ

ٹیگس - يوم فقہ جعفريہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی یوم فقہ جعفریہ کے موقع پر تاکید کی: یوم فقہ جعفریہ، مسلم اسکالروں، محققوں، مجتہدوں اور فقیہوں کی علمی اور تحقیقی کاوشوں سے استفادہ اور تجدید عہد کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6985    تاریخ اشاعت : 2014/07/06