ٹیگس - قبلہ اول
نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث ‘ قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی تسلط اور مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی جبر وتشددایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436195 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا کہ امت میں اتحاد ہوتا تو مسلم ممالک کو دھمکیاں نہ دی جاتیں ۔
خبر کا کوڈ: 432525 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی منافقانہ اور دہرا کردار کھل کر سامنے آ گیا ہے، مسلم حکمران بھی خواب غفلت سے جاگیں ۔
خبر کا کوڈ: 432246 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پوری اسلامی دنیا مسائل کی آگ میں جل رہی ہے کہا کہ سازشوں کا مقابلہ اتحاد کی طاقت سے ہی کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6987 تاریخ اشاعت : 2014/07/07