ٹیگس - دنيا پرست
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے معروف شیعہ عالم دین آیت الله مصباح یزدی نے اہل دنیا کی خصوصیتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: یہ فقط اپنی فکر میں ہیں اور اگر کسی کی خدمت بھی کرنا چاہیں تو اس میں بھی اپنے منافع کے درپہ ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7042 تاریخ اشاعت : 2014/07/22