ٹیگس - نواز شريف
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے وزیراعظم نے غزہ پر اسرائیلی کی حالیہ جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کو یوم سوگ منانے اور 10 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7055 تاریخ اشاعت : 2014/07/25