دھرنا

ٹیگس - دھرنا
اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور ۱۹ شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر ۱۳ روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440357    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کراچی میں شیعہ لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی کیلئے پُرامن دھرنا دینے والوں کی گرفتاریوں پر تشویش ہے،
خبر کا کوڈ: 440346    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440309    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب واقع فیاض سنبل چوک پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔
خبر کا کوڈ: 439436    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب واقع فیاض سنبل چوک پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔
خبر کا کوڈ: 438953    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

آغا سید محمد رضا :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ہمیشہ سے مظلومین اور شھداء کے ورثاء کے ساتھ ہم آواز ہو کر پاکستان میں اور خاصکر کوئٹہ میں امن و امان اور محبت، بھائی چارہ کے حصول کیلئے کوششیں کرتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435784    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ ن لیگی ظالم حکومت سن لے مکتب اہلیبیت ؑ کو یزید جیسے ظالم و فاسق فاجر حکمران ختم نہیں کر سکا تو تم اور تمھارے سرپرست آل سعود ان شاءاللہ جلد رسوا ہو جائیں گے، ملت تشیع پر پاکستان میں ہونیوالے مظالم کے ذمہ دار آل شریف اور آل سعود ہیں، ہم سعودی پراکسی وار کو مادر وطن میں امپورٹ نہیں کرنے دینگے، آل شریف اس وقت سے ڈریں کہ مظلومین کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچیں گے، اس وقت نہ کوئی قطری بچا سکے گا نہ ہاؤس آف سعود، پھر فیصلہ عوام کا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 428761    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

احتجاجی مظاہرین نے دھرنا ختم کرتے ہوئے شہداء کے جنازے اُٹھا کر مرکزی امام بارگاہ لائے، جہاں شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی، اور آج شہداء کی انکے آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 427257    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

مسلسل نویں مہینے بھی؛
بحرینی عوام نے مسلسل نویں مہینے بھی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اپنا دھرنا برقرار رکھا ۔
خبر کا کوڈ: 426676    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

لاہور پاکستان:
تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گیا دھرنا ختم کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423974    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

لاہور پاکستان:
تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گیا دھرنا ختم کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423974    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

جمعیت علمائے پاکستان نیازی کے صدر:
پاکستان کے سنی عالم پیرمعصوم نقوی نے دھرنے اور بھوک ہڑتال پر بیٹھے حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اگر حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ہم بھی احتجاج کا حصہ بن جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422280    تاریخ اشاعت : 2016/05/17