سيد رياض حسين شاہ

ٹیگس - سيد رياض حسين شاہ
جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اہلسنت جمعہ 8 اگست کو ملک بھر میں "یومِ یکجہتئ فلسطین" منائے گی اور مسئلہ فلسطین پر مسلم حکمرانوں کو خطوط ارسال کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 7102    تاریخ اشاعت : 2014/08/06