ٹیگس - مجلس وحدت مسلمين پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پنجاب حکومت کے تمام سازشی حربے ناکام ہوچکے ہیں، یوم شہداء کو سبوتاژ کرنے کے لئے شرکاء پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7123 تاریخ اشاعت : 2014/08/10