حجت الاسلام سيد ساجد علي نقوي

ٹیگس - حجت الاسلام سيد ساجد علي نقوي
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : ملک انتہائی گھمبیر صورتحال کا شکار ہے ، افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے، ملک میں امن و استحکام کیلئے مضبوط جمہوریت ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7129    تاریخ اشاعت : 2014/08/11