ٹیگس - صيہوني رياست
حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے اس ھفتہ منعقد ہونے والی نماز کے خطبہ میں کہا: صیہونی ریاست کی دہشتگردی کے خلاف تمام مسلم ممالک کا اتحاد ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7202 تاریخ اشاعت : 2014/08/30