طالب عالم

ٹیگس - طالب عالم
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے شھر مرند کے طلاب کے مجمع میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج پوری سامراجیت انقلاب اسلامی ایران کے خلاف بر سرپیکار ہے کہا: لوگوں کے غم اور خوشی سے دور خانہ نشیں طالب عالم ، طالب علم نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7204    تاریخ اشاعت : 2014/08/30