آيت ‌الله جوادي ‌آملي

ٹیگس - آيت ‌الله جوادي ‌آملي
آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت ‌الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ حوزات علمیہ کو چاہئے کہ اهل ‌بیت (ع) کی عقلی احادیث پر غور و فکر کرے اور تحقیق و ریسرچ کی طرف قدم بڑھانے پر توجہ کرے ، بیان کیا : اگر سنت قائمہ اور فریضہ عادلہ کو مضبوط بنایا جائے تو نئے اسلامی تہذیب کے وجود کے لئے زمینہ فراہم ہوگا اور اس تہذیب کا ظہور ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7310    تاریخ اشاعت : 2014/09/28