Tags - ياد خدا
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید قم حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یاد خدا کو دلوں کے سکون کا سبب جانا اور کہا: یاد خدا میں رہنے والے انسان، ھرگز مشکلات میں بیقرار نہیں ہوتے کیوں کہ یاد خدا انہیں سکون عطا کرتی ہے ۔
News ID: 7364    Publish Date : 2014/10/15