Tags - دل
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر ہم بغیر بلائے مہمان کو اپنے دل کے اندر دعوت نہیں کرتے ہیں تو قرآن کے فہم میں کوئی دشواری نہیں ہوگی بیان کیا : اگر اپنی اندرونی مشکلات کو حل کرتے ہیں تو الہی فطرت کے شکوفہ ہونے کا زمینہ فراہم ہوگا ۔
News ID: 435844 Publish Date : 2018/05/08
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید قم حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یاد خدا کو دل وں کے سکون کا سبب جانا اور کہا: یاد خدا میں رہنے والے انسان، ھرگز مشکلات میں بیقرار نہیں ہوتے کیوں کہ یاد خدا انہیں سکون عطا کرتی ہے ۔
News ID: 7364 Publish Date : 2014/10/15