ٹیگس - سعودي حکومت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری کی جانب سے سعودی عرب کی ممتاز دینی و مذہبی شخصیت آیت اللہ شیخ نمرباقر النمر کو دی جانیوالی سزائے موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : آیت اللہ باقر نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں، جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا حق ہے، سعودی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
خبر کا کوڈ: 7372 تاریخ اشاعت : 2014/10/16