ٹیگس - صہيوني ثقافت
حجت الاسلام سبطین حسینی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے جنرل سکریٹری نے اسلامی یونیورسٹی میں لگنے والے صہیونی اسٹال پرسخت ردعمل کا اظھار کیا اور کہا: یہ اقدام، عالم اسلام میں پاکستان کی بدنامی و خفت کا باعث بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7415 تاریخ اشاعت : 2014/10/27