ٹیگس - غلام رضا نقوي
حجت الاسلام غلام رضا نقوی نے رہائی کے بعد؛
رسا نیوز ایجنسی - سپاہ محمد پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام غلام رضا نقوی نے 18 سال بعد جیل سے رہائی کے بعد اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ظالموں کے سامنے نہ جھکا تھا نہ جھکوں گا کہا: مجھے 18 سال کی اسیری کا اتنا غم نہیں جتنا شیعہ کے قتل عام کا دکھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7456 تاریخ اشاعت : 2014/11/08