ٹیگس - سحر بتول
مجلس وحدت مسلمین :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کیجانب سے جاری بیانیہ میں کہا گیا ہے : معصوم بچی سحر بتول کے قتل کو ایک ہفتے سے زیادہ ہونے کے باوجود قاتلوں کی عدم گرفتاری باعث تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 7460 تاریخ اشاعت : 2014/11/09