Tags - حجت الاسلام مختار امامي
حجت الاسلام مختار امامی :
ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : شکارپور میں مولانا شفقت عباس سولنگی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری سندھ حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کی سرپرستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
News ID: 7493 Publish Date : 2014/11/18