آيت الله حائري شيرازي

ٹیگس - آيت الله حائري شيرازي
آیت الله حائری شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے نے اس بیان کے ساتھ کہ امام حسین علیہ السلام پر آنسو انسان کے باطن کی آرامش کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : خداوند عالم نے اشک کو انسان کے تطہیر کے لئے خلق کیا ہے اور رونا انسان کے روح کو سکون پہوچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7529    تاریخ اشاعت : 2014/11/29