ٹیگس - علوي گرگاني
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حرام مال کا استعمال نہ کریں اور لوگوں کا حق غصب نہ کریں کہا: علماء بیت المال یعنی خمس و زکات میں دقت سے کام لیں اور اسے برباد نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7534 تاریخ اشاعت : 2014/11/30