ٹیگس - جلوس چہلم
آئی جی سندھ پاکستان:
سندھ پولیس کے ترجمان نے کہا : چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے اسنیپ چیکنگ پوائنٹس اور پیٹرولنگ کے عمل میں باالخصوص مساجد امام بارگاہوں وغیرہ کے علاوہ مرکزی شاپنگ سینٹرز، مارکیٹوں، صنعتی وتجارتی زونز اور پرہجوم پبلک مقامات اور اہم تنصیبات و عمارتوں کو لازمی طور پر فوکس کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 424269 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – ٹیکسلا کے علاقہ چک مظفر آباد کے جلوس چہلم میں گرفتار تینوں افراد آج 12 بجے دن میں رہا کردئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7586 تاریخ اشاعت : 2014/12/15