قاضي نادر حسين علوي

ٹیگس - قاضي نادر حسين علوي
حجت الاسلام قاضی نادر حسین علوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین ملتان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کہا: صرف زبانی دعوے خرچ کرنے سے معاشرہ میں امن قائم نہیں ہوسکتا بلکہ اس سلسلہ میں جب ہر شخص اپنی ذمہ داری ادا کرے گا تب ملک میں امن اور خوشحالی آئے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7659    تاریخ اشاعت : 2015/01/07