امام بارگاہ عون محمد

ٹیگس - امام بارگاہ عون محمد
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل نے امام بارگاہ عون محمد رضوی چٹیاں ہٹیاں میں خود کش بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہو ئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7680    تاریخ اشاعت : 2015/01/13