Tags - جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن طالبات پاکستان
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طالبات ونگ کی مرکزی آرگنائزر نے اپنے ایک بیان میں کہا : نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ کی زیر قیادت اپنا کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے ملت کی بیٹیوں میں مذہبی، معاشرتی اور سیاسی شعور بیدار کرے گی ۔
News ID: 7691    Publish Date : 2015/01/15